امریکہ کی بربادی کے لیے 20 ڈالر کافی ہیں - Lunar Graze Lunar Graze: امریکہ کی بربادی کے لیے 20 ڈالر کافی ہیں
Breaking
Loading...

National

History

امریکہ کی بربادی کے لیے 20 ڈالر کافی ہیں

جارج فلویڈ ایک سیاہ نسل امریکی تھا۔

June 05, 2020

/ by pyro gyro

امریکہ کی بربادی کے لیے 20 ڈالر کافی ہیں

جارج فلویڈ ایک سیاہ نسل امریکی تھا۔

اس نے فلسطین سے تعلق رکھنے والے محمود ابو میالہ کی دکان سے کوئی چیز خریدی اور اسے 20 ڈالر اس کی قیمت ادا کی۔ ابو میالہ کو لگا کہ یہ نوٹ جعلی ہے

اس نے پولیس کو فون کیا اور فلویڈ پر الزام لگایا کہ اس کے پاس جعلی نوٹ ہیں۔ پولیس موقعہ پر حاضر ہوئی اور وہ واقعہ پیش آیا جس نے امریکہ کو ہلا کر رکھا ہوا ہے۔

فلویڈ ایک سیاہ فام امریکی پولیس کے گھٹنوں کے نیچے دم گھٹنے سے فوت ہو گیا جبکہ وہ مسلسل چیخ رہا تھا: "پلیز، میری سانسیں رک رہی ہیں۔

امریکہ جل گیا۔
ابومیالہ کی دکان کی بھی اینٹ سے اینٹ بجا دی گئی۔

بعد میں تحقیق سے پتہ چلا کہ فلویڈ کا دیا ہوا 20 ڈالر کا نوٹ اصلی تھا

اور ابومیالہ کا الزام درست نہیں تھا۔

20 ڈالرز دنیا کی سب سے بڑی اقتصادی اور عسکری طاقت کو ختم کرنے کے لیے شاید کافی تھے۔

وہ اربوں ڈالرز جو ٹرامپ دودھ دیتی گائے "بن سلمان" سے نکال لے گیا تھا
اور وہ اربوں ڈالرز جو کمزور قوموں کا استحصال کر کے چوری کر کے لے گیا تھا. اس 20 ڈالرز کے سامنے بے بس دکھائی دئیے۔

نوٹ : آپ امریکی عوام پہ جتنی بھی تنقید کرلیں اب کوئ پولیس والا کسی کالے امریکی کو روندنے سے پہلے دس ہزار دفعہ سوچے گا

جبکہ ہمارے ہاں شدت سے کمی ہے اس جذبہ کی

تحریر : علی ترمزی


No comments

Post a Comment

Don't Miss
LunarGaze © all rights reserved
made with by templateszoo