Dr. Shahbaz Gill and Journalist Jang News Saleem Safi had a heated exchange on twitter over allegation of Corruption in the Ehsas Program.
Saleem Safi in a recent tweet said about Ehsas Program that it is becoming the biggest scam in the history of Pakistan.
احساس پروگرام پاکستان کی تاریخ کا سب سےبڑا گھپلا بنتا جارہا ہے۔ تحریک انصاف کی بے انصافی ملاحظہ کیجئے کہ وزیراعلی کےسوات ضلع میں ٩٩ ہزار مستحقین دکھاکر ٨٢ ہزار پانچ سو کو ادائیگی کی گئی ہےلیکن جنوبی وزیرستان ضلع میں صرف اٹھارہ افراد مستحق قرار پائےجن میں صرف ٣ کو ادائیگی کی گئی۔ pic.twitter.com/drxRiYcpcC— Saleem Safi (@SaleemKhanSafi) April 25, 2020
In response, Dr. Shahbaz Gill said in a tweet
This turns into a heated personal argument between both. In reply, Saleem Safi sarcastically said to Shahbaz Gill To take Fatwa from Molana Tariq Jameel that either living in Punjab house without having any government post is Halah or Haram?سلیم صافی صاحب یہ وہ جھوٹ اور غلط بیانی تھی جس کا مولانا طارق جمیل نے اشارہ کیا تھا۔جیسا کہ ثانیہ نشتر صاحبہ نے اعدادو شمار سے آپ کی اس غلط بیانی اور ناجائز بہتان بازی کا پول کھول دیا-امید کرتے ہیں کہ اگر یہ غیر دانستہ ہوئی تو اس پر معافی مانگ لیں گے۔لیکن اگر دانستہ تو ڈے رہئیے https://t.co/DAMEGuTEne pic.twitter.com/J0t3AvwYJc— Dr. Shahbaz GiLL (@SHABAZGIL) April 26, 2020
He further accuses him of the betrayal he did with CM Usman Buzdar. He further asked him to please Firdous Ashiq Awan Who is an Obstacle in the way of his Notification.شہباز گل صاحب میں نےسکرین شاٹس خود احساس پروگرام کےپورٹل سےلئےتھےجس کی خود ثانیہ نشتر صاحب نے تصدیق اور وضاحت کردی ہے ۔مولانا طارق جمیل صاحب سےاس پر بھی فتویٰ لےلیجئے کہ بغیر نوٹیفیکیشن کے سرکار کی ترجمانی کرنا، سرکاری وسائل استعمال کرنا اور پنجاب ہاوس میں رہنا حرام ہے یا حلال ؟ https://t.co/fNtyPmy6Di— Saleem Safi (@SaleemKhanSafi) April 26, 2020
Later Shahaz Gill Challenged Saleem Safi to declare their assets in a TV show of Saleem Safiشہباز گل صاحب !تھوڑافردوس عاشق صاحبہ،جوآپ کےنوٹیفکیشن کی راہ میں رکاوٹ ہے،کی خوشامدکرلیجئے۔ پھر یہ ٹویٹس لےکر خان کے پاس جائیے۔ یوں شاید آپ کا نوٹیفکیشن جاری ہوجائے۔اگر کام ہوگیا تو میری اس نیکی کو یاد رکھئے گا اور میرےساتھ اس طرح بے وفائی نہ کیجئےگا جو آپ نےبزدار کےساتھ کی تھی۔ https://t.co/Mr0FbOlgXa— Saleem Safi (@SaleemKhanSafi) April 26, 2020
اور آپ کے لئیے ایک اوپن چیلنج ہے-جس فورم پہ آپ کہیں دونوں اپنے اثاثہ جات اور ان کی منی ٹریل ڈکلئیر کرتے ہیں سب پتہ چل جائے گا کس نے کیا اور کیسے کمایا-اور کہاں سے اور کس کس سے کمایا۔ پتہ چل جائے گا جھوٹا کون-— Dr. Shahbaz GiLL (@SHABAZGIL) April 26, 2020
میری نیت صاف ہے۔ باقی عزت اور زلت اللہ دیتا ہے۔
صافی صاحب آپ جتنی گندی زبان استعمال کرنا چاہتے ہیں کر لیں۔ میں آپ کے لیول پر گر نہیں سکتا۔آپ تو لوگوں کو مری ہوئی ماں کا طعنہ بھی دے ڈالتے ہیں۔آپ اور آپ کی شرم دونوں دیکھ چکے ہم۔— Dr. Shahbaz GiLL (@SHABAZGIL) April 26, 2020
ایجنسیوں کو چھوڑیں آپ کہ چینل پر لائیو آپ کے اثاثے اور میرے، منی ٹریل کے ساتھ۔عزت زلت اللہ دیتا ہے https://t.co/VseGVCiXQR
No comments
Post a Comment